فلمسٹار ریما اگلے سال ماں بن جائیں گی

ہفتہ 29 نومبر 2014 11:39

فلمسٹار ریما اگلے سال ماں بن جائیں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) فلمسٹار و ہدایتکارہ ریما کے قریبی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ریما 2015ء میں ماں بن جائیں گی۔ اس سلسلے میں ریما نے امریکہ میں ہی بچے کی ولادت کو ترجیح دی ہے۔

(جاری ہے)

فلمی حلقوں میں اس خبر کا شدت سے انتظار اور مسرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔