شاہد کپور تیلگو فلم’مگادھیرا‘ کے ری میک میں مرکزی کردار ادا کرینگے، شوٹنگ آئندہ سال شروع ہوگی

ہفتہ 29 نومبر 2014 11:53

شاہد کپور تیلگو فلم’مگادھیرا‘ کے ری میک میں مرکزی کردار ادا کرینگے، ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء)بالی ووڈ اداکار شاہد کپور تیلگو فلم’مگادھیرا‘ کے ری میک میں مرکزی کردار ادا کرینگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق رام چرن تیجا اس فلم کا بالی ووڈ ریمیک بنا رہے ہیں جس کی مرکزی کاسٹ کیلئے انہوں نے شاہد کپور کو سائن کیا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی شوٹنگ آئندہ سال شروع ہوگی۔