وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت 8 دسمبر سے شروع ہوگی

ہفتہ 29 نومبر 2014 12:10

وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت 8 دسمبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29نومبر 2014ء) سپریم کورٹ میں وزیر اعظم نااہلی کیس کی سماعت آٹھ دسمبر سے ہوگی ، چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا ۔

متعلقہ عنوان :