برینڈن میک کولم پوویلین واپس لوٹ گئے

ہفتہ 29 نومبر 2014 12:32

برینڈن میک کولم پوویلین واپس لوٹ گئے

شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -29نومبر 2014ء )کیوی کپتان برینڈن میک کولم ڈبل سنچری مکمل کرتے ہی آؤٹ ہوگئے ہیں ۔ شارجہ میں تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے ہی دن میکو لم نے یاسر شاہ کی گیند پر چھکا رسید کرکے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی تاہم دو گیندوں بعد وہ سویپ مارنے کی کوشش میں 202کے انفرادی سکور پر بولڈ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

188گیندوں پر مشتمل ان کی اننگز میں 21چوکے اور 11چھکے شامل تھے ۔