سکھر میں مولانا خالد سومرو کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار
ہفتہ 29 نومبر 2014 12:40
سکھر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء ) سکھر میں مولانا خالد سومرو کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی ، ملزمان کی عمریں 28 سے 30 سال ہیں ، جائے وقوعہ سے 30 بور کے 2 خول اور ایس ایم جی کے 11 خول ملے ہ ۔ سکھر میں جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا خالد سومرو کے قتل کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار ہوگئی۔
(جاری ہے)
تحقیقاتی کمیٹی کے رکن ایس ایس پی سکھر تنویر تنیو کے مطابق خالد سومرو پر 6 بجکر 25 منٹ پر حملہ ہوا۔
قتل میں 4 ملزمان ملوث تھے۔ 2 نقاب پوش ملزمان مدرسے کے اندر داخل ہوئے۔ جائے وقوعہ سے 30 بور کے 2 خول اور ایس ایم جی کے 11 خول ملے ۔ واردات میں سفید گاڑی استعمال ہوئی۔ مدرسے کے قریب لگے سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج دیکھی جارہی ہے۔ واردات میں ملوث ملزمان کی عمریں 28 سے 30 سال ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.