برینڈن میکولم کیلنڈر ایئر میں تین ڈبل سنچریاں بنانیوالے چوتھے بلے باز بن گئے

ہفتہ 29 نومبر 2014 13:18

برینڈن میکولم کیلنڈر ایئر میں تین ڈبل سنچریاں بنانیوالے چوتھے بلے ..

شارجہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -29نومبر 2014ء ) کیوی کپتان برینڈن میکولم کیلنڈر ایئر میں تین ڈبل سنچریاں بنانے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

شارجہ میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز جب برینڈن میکولم نے اپنی ڈبل سنچری مکمل کی تو وہ آسٹریلیوی کپتان مائیکل کلارک ، سابق کینگرو کپتان رکی پونٹنگ اور لیچنڈری بلے باز سر ڈان بریڈمین کے بعد ایک سال میں تین ٹرپل سنچریاں بنانے والے محض چوتھے کھلاڑی تھے ۔ اس سے قبل برینڈن میکولم نے 6فروری 2014 ء کو بھارت کے خلاف آکلینڈ کے مقام پر 224اور14فروری2014ء کو انہی کے خلاف ولنگٹن کے مقام پر 302رنز کی اننگز کھیلیں تھیں ۔