عمران خان ڈکٹیٹر ذہنیت کے فسادی شخص ہیں،ملک محمد افضل کھوکھر
ہفتہ 29 نومبر 2014 14:14
رائے ونڈ ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) مشیر وزیر اعظم این این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کہ عمران خان ڈکٹیٹر ذہنیت کے فسادی شخص ہیں ۔جو غیرملکی قوتوں کے اشارے پر پاکستان میں معاشی بدحالی کا ایجنڈا پورا کررہے ہیں ۔وہ ان خیالات کا اظہار پنجاب کے مختلف شہروں میں زیر تعمیر ماڈل بازار وں کا جائزہ لیتے ہوئے میڈیا سے کررہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کا ویژن تعمیروترقی ہے ۔روزگاراور تیزرفتار آمدورفت کے نئے مواقع پیدا کیے جارہے ہیں ۔توانائی بحران کے خاتمہ کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع ہے ۔احتجاجی عناصر نے ذاتی مفادات کی خاطر قوم کو تقسیم کیا۔تھرڈ ایمپائر کی انگلی کبھی نہیں اٹھے گی ۔ملک افضل کھوکھر نے کہا کہ ملکی ترقی اور خوشحالی کا راز دھرنوں میں نہیں ،جمہوریت میں ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
-
بشریٰ بی بی کے ٹیسٹوں کی رپورٹس آگئیں،معمولی نوعیت کے گیسٹروکی تشخیص
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.