فیشن شو ہر میں ہر لباس بل فائٹ کا علامتی نشان بن گیا

ہفتہ 29 نومبر 2014 14:44

فیشن شو ہر میں ہر لباس بل فائٹ کا علامتی نشان بن گیا

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) اسپین میں دلکش ملبوسات کا فیشن شو سجایا گیا، ہر لباس میں روایتی کھیل بْل فائٹ کا علامتی نشان نمایاں تھا۔

(جاری ہے)

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں ماڈلز دیدہ زیب پہناوٴوں کے ساتھ ریمپ پر آئیں اور ملبوسات کی خوبصورتی اور ڈیزائنر کے ہنر کو اجاگر کیا۔ فیشن شو میں اسپین کے روایتی کھیل بْل فائٹ کے علامتی نشان کی جھلک بھی نظر آئی۔ بْل کے اس علامتی نشان کو اسپین کے معروف برانڈ نے اپنی پراڈکٹ کا حصہ بھی بنایا ہوا ہے