عالیہ بھٹ اور سوشانت سنگھ آئندہ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ہفتہ 29 نومبر 2014 14:54

عالیہ بھٹ اور سوشانت سنگھ آئندہ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور سوشانت سنگھ راجپوت آئندہ فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی ہدایتکاری ہولی آداجانیا کریں گے جبکہ یہ فلم ایک رومانٹک سٹوری پر مبنی ہوگی۔

(جاری ہے)

فلم کے سکرپٹ پر ابھی کام جاری ہے جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ اور ٹائٹل بارے ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :