Live Updates

عمران خان نے پرویز الٰہی حکومت کو بہتر قرار دے دیا

ہفتہ 29 نومبر 2014 18:14

عمران خان نے پرویز الٰہی حکومت کو بہتر قرار دے دیا

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) عمران خان نے ایک حالیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پنجاب میں چوہدری پرویز الٰہی دورِ حکومت کے دوران شہباز شریف دورِ حکومت کی نسبت کہیں زیادہ ترقی ہوئی۔

(جاری ہے)

انہوں نے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ پرویز الٰہی دورِ حکومت میں معاشی اور زرعی ترقی موجودہ دورِ حکومت سے کہیں زیادہ تھی۔چوہدری پرویز الٰہی کے دور میں پنجاب کی شرح ترقی نمو 8 فیصد تک تھی جبکہ اب شہباز دور میں پنجاب کی شرح ترقی نمو 2 فیصد سے بھی کم ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات