گھوٹکی ،قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد کی مسافر بس پر فائرنگ‘ 6افراد شدید زخمی

اتوار 30 نومبر 2014 12:51

گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔30نومبر 2014ء) قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد کی مسافر بس پر فائرنگ‘ 6افراد شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر نامعلوم افراد نے مسافر بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کا واقع پرانی دشمنی کاشاخسانہ لگتا ہے۔ ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جن کی تلاش کے لئے پولیس کی ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :