Live Updates

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو انڈے ،جوتیاں اور ٹماٹر مارنے کا منصوبہ کامیاب

اتوار 30 نومبر 2014 14:30

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو انڈے ،جوتیاں اور ٹماٹر مارنے کا منصوبہ کامیاب

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد جلسے میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے کا گوجرانوالہ میں انڈوں اور ٹماٹروں سے استقبال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ اسلام آباد دھرنے میں شرکت کے لئے جارہا تھا کہ کچھ نا معلوم افراد نے ان پر انڈوں اورٹماٹروں اورجوتیوں کی بارش کردی۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے انڈے برسانے والے شخص کو پکڑ کر تشددکا نشانہ بنایا تاہم کچھ ہی دیر بعد نامعلوم افراد اپنے ساتھی کو چھڑا کر لے گئے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :