تحریک انصاف میری توقعات پر پورا نہیں اتری، جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد،شیخ رشید قائد حزب اختلاف بننے کے لئے تحریک انصاف سے ملے،عمران خان ایک تخیلاتی شخصیت ہیں،انتخابات میں پارٹی کی ناکامی کی ایک وجہ صحیح امیدواروں کا انتخاب نہ ہونا ہے ، انٹرویو
اتوار 30 نومبر 2014 14:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30نومبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق جج و قانون دان جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف میری توقعات پر پورا نہیں اتری،شیخ رشید قائد حزب اختلاف بننے کے لئے تحریک انصاف سے ملے،عمران خان ایک تخیلاتی شخصیت ہیں۔انتخابات میں پارٹی کی ناکامی کی ایک وجہ صحیح امیدواروں کا انتخاب نہ ہونا ہے جیسی خامیاں ملکی انتخابات میں رہ گئی تھیں وہی پارٹی انتخابات میں نظر آئیں۔
ایک انٹرویو میں بھٹو کیس اتنی مشکل زبان لکھا گیا ہے کہ اسے پڑھ نہیں سکا۔ہمارے ہاں صحیح معنوں میں کوئی نمائندہ حکومت نہیں آئی ۔ وجیہہ الدین کا کہنا تھا کہ عمران خان بنیادی طور پر ایک آئیڈیلسٹ ہیں وہ چاہتے ہیں کہ لوگ ایمان دار اور باکردار ہوں اور شفاف زندگی کے مالک ہوں ۔(جاری ہے)
خفیہ اداروں کے لوگ اگر عدالتی کمیشن کے ممبر بنا دیئے جاتے تو کیوں کر یہ ادارہ ایک تفتیشی ادارہ ہے اور وہاں جج صاحبان بہرحال موجود ہوتے تو یہ کوئی غیر قانونی بات نہیں ۔
بھگوان داس فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین رہ چکے ہیں اس لئے وہ مستقل چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے لئے ناا ہل تھے۔شیخ رشید قائد حزب اختلاف بننے کے لئے تحریک انصاف کی حمایت کے حصول کے لئے ساتھ دے رہے تھے ۔جس وقت ججز جنرل مشرف کا حلف اٹھا رہے تھے اس دن انڈیا میں یوم جمہوریہ منایا جارہا تھا جو قدرت کی طرف سے ہمارے منہ پر طمانچہ تھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.