وزیر اعظم نوازشر یف کو وفاقی اور صوبائی حکو مت تحر یک انصاف کے احتجاج کے بارے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کرتیں رہیں ‘ ذرائع

اتوار 30 نومبر 2014 15:13

وزیر اعظم نوازشر یف کو وفاقی اور صوبائی حکو مت تحر یک انصاف کے احتجاج ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔30نومبر 2014ء) وزیر اعظم میاں نوازشر یف کو وفاقی اور صوبائی حکو مت تحر یک انصاف کے احتجاج کے بارے لمحہ بہ لمحہ آگاہ کرتیں رہیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہور میں موجو د ویر اعظم نوازشر یف کو وفاقی اور صوبائی حکو مت کے ذمہ داران تحر یک انصاف کے 30نومبر کے یوم احتجاج کے حوالے سے پیدا ہونیوالی صورتحال کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ آگاہی فراہم کرتے رہے اور ان سے امن وامان کو یقینی بنانے سمیت دیگر معاملات پر مشاورت بھی کرتے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :