شارجہ میں 2منزلہ عمارت سے گرکر شدید زخمی ہونے والی ڈیڑھ سالہ پاکستانی بچی دم توڑ گئی

پیر 1 دسمبر 2014 13:56

شارجہ میں 2منزلہ عمارت سے گرکر شدید زخمی ہونے والی ڈیڑھ سالہ پاکستانی ..

شارجہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ میں 2منزلہ عمارت سے گرکر شدید زخمی ہونے والی ڈیڑھ سالہ پاکستانی بچی دم توڑ گئی ۔

(جاری ہے)

میڈیا روپورٹس کے مطابق شارجہ میں تین روزقبل دو منزلہ فلیٹ کی چھت سے ایک ڈیڑھ سالہ پاکستانی بچی گر کر شدید زخمی ہوگئی تھی جسے القاسمی ہسپتال کے آئی سی یو میں رکھا گیا تھاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی ۔پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

متعلقہ عنوان :