بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی فٹ ہوگئے ‘ پہلے ٹیسٹ سے قبل ٹیم جوائن کرلینگے

بدھ 3 دسمبر 2014 11:19

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی فٹ ہوگئے ‘ پہلے ٹیسٹ سے قبل ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی فٹ ہوگئے ہیں وہ ری شیڈول کیے گئے پہلے ٹیسٹ سے قبل ٹیم جوائن کرلیں گے۔

(جاری ہے)

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ نو دسمبر سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :