امریکہ نے جنرل راحیل شریف کے طویل قیام کے پیچھے خفیہ محرکات کے تاثر کو مستردکردیا
بدھ 3 دسمبر 2014 12:29
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء ) امریکی محکمہ خارجہ نے جنرل راحیل شریف کے امریکہ میں طویل قیام کے پیچھے خفیہ محرکات کے تاثر کو مستردکردیا ۔
(جاری ہے)
امریکی محکمہ خارجہ کی ڈپٹی ترجمان میری ہارف نے واشنگٹن میں بریفنگ کے دوران بتایا کہ آرمی چیف جنرل راحیل جب دو ہفتے پہلے آئے تو وزیر خارجہ جان کیری ملک سے باہر تھے، جس پر دونوں جانب سے 30 نومبر کو ملاقات طے کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل جب امریکا آئے تو سیکریٹری کیری یورپ کے دورے پر تھے۔جب ان سے پوچھا گیا کہ پاکستان میں سنگین سیکورٹی صورتحال کے باوجود آرمی چیف ملک سے اتنا عرصہ دور کیوں رہے تو میری نے جواب دیا کہ میں اس پر کوئی تبصرہ نہیں کر سکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.