پا ک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز ،ٹرافی فلپ ہیوگز کے نام سے منسوب کر دی گئی

بدھ 3 دسمبر 2014 13:41

پا ک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی سیریز ،ٹرافی فلپ ہیوگز کے نام سے منسوب کر دی ..

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -3 دسمبر 2014ء ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کی ٹرافی فلپ ہیوگز کے نام سے منسوب کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈ ز نے باہمی رضامندی سے کیا ہے ۔دونوں ٹیموں کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کل سے شروع ہورہی ہے اور پہلا میچ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :