فلم سٹار ریما خان کو آئندہ سال پاکستان میں پنجابی اور اردو فلمیں بنانے کا فیصلہ

بدھ 3 دسمبر 2014 16:27

فلم سٹار ریما خان کو آئندہ سال پاکستان میں پنجابی اور اردو فلمیں بنانے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) فلم سٹار ریما خان کو آئندہ سال پاکستان میں پنجابی اور اردو فلمیں بنانے کا فیصلہ ‘فلم سٹار شان اور صائمہ نور سمیت دیگر فنکاروں سے رابطوں کا سلسلہ بھی شروع کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ریما خان نے ایک بار پاکستانی فلم انڈسٹری کی تر قی وخوشخالی کیلئے اپنا کردار ادا کر نے کا فیصلہ کیا ہے اور اسی سلسلے میں وہ آئندہ سال پاکستان میں آکر ایک پنجابی جبکہ ایک اردو فلم بنائیں گے اور فلموں میں فنکاروں کی کاسٹ کے حوالے سے بھی مختلف فنکاروں کے ساتھ رابطوں کا آغاز کر دیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :