گلوکار ابرالحق کی تحر یک انصاف میں شمو لیت کے بعد پہلی البم جنوری میں آئیگی

بدھ 3 دسمبر 2014 16:29

گلوکار ابرالحق کی تحر یک انصاف میں شمو لیت کے بعد پہلی البم جنوری میں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء)گلوکار ابرالحق کی تحر یک انصاف میں شمو لیت کے بعد پہلی البم جنوری میں آئیگی ۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ البم میں اردوکے ساتھ ساتھ پنجابی گانے میں شامل ہوں گے اور اس حوالے سے تمام انتظامات مکمل ہے اور یہ البم جنوری کے در میان میں لاہور میں ہی ریلز کیا جا ئیگا۔

(جاری ہے)