اسٹیج ادکارہ صائمہ خان نے پشتو فلموں میں کام کر نے کی پیشکش کو مستر د کر دیا

بدھ 3 دسمبر 2014 16:31

اسٹیج ادکارہ صائمہ خان نے پشتو فلموں میں کام کر نے کی پیشکش کو مستر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء)اسٹیج ادکارہ صائمہ خان نے پشتو فلموں میں کام کر نے کی پیشکش کو مستر د کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق صائمہ خان کو پشاور سے پشتو فلم ساز نے رابطہ کر کے جنوری میں شر وع ہونیوالی اپنی دو فلموں میں کام کر نے کی پیشکش کی لیکن ادکارہ صائمہ خان نے اسٹیج میں مصروفیات کی وجہ سے پشتو فلموں میں کام کر نے سے انکار کر دیا ہے اور صائمہ خان کا کہنا ہے کہ میری ساری توجہ اسٹیج ڈراموں پر مر کوز ہے اور جب اچھی اور معیارری فلم میں کام کر نے کی پیشکش ہو ئی تو ضرور کوئی فیصلہ کر ونگی مگر فی الحال خود کو فلم انڈ سٹری سے دور ہی رکھنا چاہتاہوں ۔

(جاری ہے)