جیکب آباد ،غیرت کے نام پر ملزم نے بھائی اور بیوی کو قتل کردیا

بدھ 3 دسمبر 2014 21:39

جیکب آباد ،غیرت کے نام پر ملزم نے بھائی اور بیوی کو قتل کردیا

جیکب آباد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) جیکب آباد کے قریب غیرت کے نام پر ملزم نے بھائی اور بیوی کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل گڑہی خیرو تھانہ کی حدود گوٹھ خان محمد بروہی میں ایک شخص علی نواز بروہی نے سیاہ کاری کے الزام میں اپنے بھائی عزیز اللہ بروہی اور اپنی بیوی خیر بی بی کو قتل کرکے فرار ہوگیا ،حدود کے تھانہ پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے مگر تاحال ملزم کو گرفتار نہیں گیا۔

متعلقہ عنوان :