ٹھری میرواہ کے قریب مسلح افراد خواتین ومردوں کو لو ٹ کر فرار

جمعرات 4 دسمبر 2014 13:29

خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) ٹھری میرواہ کے قریب ببروڈا لنک روڈ پر مسلح افراد نے سڑک پر رکاوٹیں کھڑی کرکے گزرنے والی گاڑیوں میں سوار خواتین ومردوں سے لوٹ ما رکی اور فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

اطلاع کے باوجود پولیس نے کوئی کارروائی نہ کی‘ متاثرہ مسافروں نے دھرنا دیکر سخت احتجاج کیا ہے

متعلقہ عنوان :