بھارتی بھنگڑا سٹار میگا سنگھ 19دسمبر کولاہور میں میوزک شو میں پر فارم کر یں گے

جمعرات 4 دسمبر 2014 14:09

بھارتی بھنگڑا سٹار میگا سنگھ 19دسمبر کولاہور میں میوزک شو میں پر فارم ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء) بھارتی بھنگڑا سٹار میگا سنگھ 19دسمبر کولاہور میں میوزک شو میں پر فارم کر یں گے ۔ ذرائع کے مطابق بھارتی گلوکارکو ایک پر ائیوٹ میوزیکل کمپنی نے میوزیکل کنسرٹ کیلئے لاہور بلایا ہے اور امکان ہے کہ وہ لاہور میں4روز تک قیام کر ینگے جس کے دوران وہ شوز میں پر فارم کریں گے ۔

(جاری ہے)