اداکاری کا تجر بہ بھی کامیاب رہا ہے ‘فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ہو ئی تو ضرورکام کر ونگا’شہزاد رائے

جمعرات 4 دسمبر 2014 14:10

اداکاری کا تجر بہ بھی کامیاب رہا ہے ‘فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ہو ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 04 دسمبر 2014ء)گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ گلوکاری کے بعد اداکاری کا تجر بہ بھی کامیاب رہا ہے ‘فلموں میں کام کر نے کی پیشکش ہو ئی تو ضرورکام کر ونگا ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں حال ہی میں ا دکاری شروع کر نیوالے پاکستانی نامور گلوکار شہزاد رائے نے کہا ہے کہ میں نے جس طر ح گلوکاری کے شعبے میں محنت کر کے اپنا نام بنایا ہے اسی طر ح میں اداکاری کے شعبے میں بھی کام کر نا چاہتا ہوں اور اس کیلئے میرا اب تک کا اداکاری کا تجر بہ کا میاب رہا ہے اور آنیوالے دنوں میں اگر مجھے اچھی فلموں میں کام کر نے کا موقعہ ملا تو میں ا س کیلئے بھی تیار ہوں ا ور شائقین کو ایک منفر د انداز میں اداکاری کے شعبے میں نظر آؤں گا ۔