Live Updates

عمران خان ملک بند کرنے کی نہیں بلکہ مذاکرات کی بات کریں :آصف زرداری

جمعرات 4 دسمبر 2014 16:50

عمران خان ملک بند کرنے کی نہیں بلکہ مذاکرات کی بات کریں :آصف زرداری

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4دسمبر 2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاسی قیادتیں ہی ملک کو سنبھالتی ہیں اور حکومت کے پاس دو سال باقی رہ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کارکنوں سے خطاب کر تے ہوئے کہ عمران خا ن کو ملک بندکرنے کی نہیں بلکہ مذاکرات کی بات کرنی چاہیے ۔ان کا کہنا تھا کہ سیاقوت ہی ملک کو سلامت رکھتی ہیں اور پہلی بار عوام میں سیاسی شعور اجاگر ہوتا دیکھ رہا ہوں ،میں جانتا ہوں کہ ملک میں کتنی غربت ہے اسی لیے ملک کو بند نہیں کرناچاہیے بلکہ تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل ہونے چاہیے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :