پاکستان کرکٹ کا اعزاز ،ٹی20 جیتنے کی ففٹی سب سے پہلے پاکستان نے کی

جمعہ 5 دسمبر 2014 11:00

پاکستان کرکٹ کا اعزاز ،ٹی20 جیتنے کی ففٹی سب سے پہلے پاکستان نے کی

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلا جانے والا ٹی 20 میچ پاکستان کے نام رہا ۔

(جاری ہے)

پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر فتح اپنے نام کی جس کے ساتھ ساتھ ایک منفرد اعزاز بھی پاکستان کے نام ہوا۔دنیائے کرکٹ میں پاکستان نے سب سے پہلے 50 ٹی 20 میچز جیت کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے اور کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ ٹی20 میچز جیتنے والی واحد ٹیم بن گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :