پی سی بی نے ورلڈ کپ 2015ء کے لیے ابتدائی 30کھلاڑیوں کے ناموں کا انتخاب کر لیا
جمعہ 5 دسمبر 2014 16:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ورلڈکپ 2015ءکیلئے 30 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دے کر فہرست چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کامران اکمل، شعیب ملک، یونس خان، سعید اجمل ، فواد عالم، مصباح الحق، شاہد آفریدی، احمد شہزاد، عمر گل، حارث سہیل، محمد عرفان، عمرگل، وہاب ریاض، رضا حسن، سرفراز احمد، انور علی، سہیل تنویر، ذوالفقار بابر، صہیب مقصود اور عمر اکمل کو 30 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں میں شامل کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر عبدالرزاق کو ممکنہ کھلاڑیوں میں شامل نہیں کیا گیا۔ واضح رہے کہ عبدالرزاق نے ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا تھا جس پر چیف سلیکٹر معین خان نے کہا تھا کہ انہیں خوشی ہے کہ عبدالرزاق پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتے ہیں تاہم اس کیلئے انہیں ڈومیسٹک کرکٹ کھیل کر اپنی پرفارمنس اور فٹنس کو ثابت کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.