مادھوری ڈکشٹ کو قتل کی دھمکی دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا

جمعہ 5 دسمبر 2014 17:11

مادھوری ڈکشٹ کو قتل کی دھمکی دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا

ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 05 دسمبر 2014ء) بھارتی پولیس نے اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کو قتل کی دھمکی دینے والے 23 سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

23 سالہ نوجوان پراوین کمار جوکہ ایک ہوٹل میں ویٹری کرتا تھا‘ اس نے مبینہ طور پر مادھوری ڈکشٹ کو موبائل فون پر دھمکی آمیز ایس ایم ایس بھیجا جس میں اداکارہ اور ان کے بچوں کو قتل کرنے کی دھمکی دی۔ پولیس نے نوجوان کا سراغ لگاکر اسے گرفتار کرلیا

متعلقہ عنوان :