شہریوں نے ’ڈاکوحسینہ‘ پکڑلی، ساتھی فرار
ہفتہ 6 دسمبر 2014 11:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6دسمبر 2014ء)مصری شاہ میں محلے داروں نے ایک خاتون ڈاکو کو اسلحہ اور لوٹے ہوئے سامان سمیت پکڑ لیا جبکہ اسکی ساتھی ڈاکو فرار ہو گئی۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مصری شاہ اکرم روڈ کی رہا ئشی مریم اسماعیل کے گھر دو خاتون ڈاکو گھس آئیں اور اہلخانہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بنا کر لوٹ مارکر کے فرار ہونے کی کوشش کی تو اہل خانہ نے شور مچا دیا جس پر محلے داروں نے ایک خاتون ڈاکو کو اسلحہ اور لوٹی ہوئی نقدی و زیورات سمیت پکڑ لیا جبکہ اسکی ساتھی ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی۔ مصری شاہ پولیس کے مطابق پکڑی گئی ڈاکو کا نام عائشہ اور فرار ہونے والی ڈاکو کا نام آصفہ ہے،ملزمہ کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.