بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دہشت گرد حملوں کے خطرہ بڑھ گیا

ہفتہ 6 دسمبر 2014 12:53

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دہشت گرد حملوں کے خطرہ بڑھ گیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں دہشت گرد حملوں کے خطرہ بڑھ گیا ‘ انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اس حوالے سے انتباہ جاری کردیا مقبوضہ کشمیرمیں فوج اور کشمیریوں کے درمیان جھڑپوں میں تیرہ اہلکار ہلاک اور سات سے زائد کشمیری شہید ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق انٹیلی جنس ایجنسیوں نے انتباہ میں کہا کہ دہشت گرد نئی دہلی میں حساس مقامات پر حملہ کرسکتے ہیں انتباہ کے بعد حساس مقامات پر فوج تعینات کرکے شہر بھر میں سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :