سین ایبٹ تاحال کرکٹ فیلڈ پر واپسی کا فیصلہ نہیں کر سکے

ہفتہ 6 دسمبر 2014 13:32

سین ایبٹ تاحال کرکٹ فیلڈ پر واپسی کا فیصلہ نہیں کر سکے

سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -6 دسمبر 2014ء ) آنجہانی آسٹریلیوی بلے باز فلپ ہیوگز کی موت کا سبب بننے والا باؤنسر کرنے والے سین ایبٹ تاحال کرکٹ فیلڈ پر واپسی کا فیصلہ نہیں کر سکے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سین ایبٹ کی ٹیم ساؤتھ ویلز منگل کو کوئرنز آئی لینڈ کے مدقابل ہوگی تاہم سین ایبٹ نے ابھی تک میچ میں شرکت کی تصدیق نہیں کی ہے ۔ یادر رہے کہ 22سالہ ایبٹ اپنے باؤنسر کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے ہیوگز کی موت کے باعث سخت صدمے میں ہیں اور ماہرین نے ان کے کیریئر کے بارے میں کئی سوالات کر نا شروع کر دیئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :