سردار رضا خان نے نئے چیف الیکشن کمشنر عہدے کا حلف اٹھا لیا

ہفتہ 6 دسمبر 2014 13:42

سردار رضا خان نے نئے چیف الیکشن کمشنر عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6دسمبر 2014ء) جسٹس ریٹائرڈ سردار ضا خان نے نئے الیکشن کمیشنر کا حلف اٹھا لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں سردار رضا خان سے حلف لیا اورحلف برادری کی تقریب میں جج صاحبان اورسینئر وکلاءنے شرکت کی۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گزشتہ روز سردار رضار خان نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس سے استعفی دیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :