Live Updates

فیصل آباد احتجاج ،وکلاءکا عمران خان سے اظہار یکجہتی کا اعلان

ہفتہ 6 دسمبر 2014 17:31

فیصل آباد احتجاج ،وکلاءکا عمران خان سے اظہار یکجہتی کا اعلان

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6دسمبر 2014ء) آٹھ دسمبرکو فیصل آباد میں تحریک انصاف ہونے والے احتجاج کے حوالے سے وکلاءنے مکمل ہڑتال اور عمران خا ن سے یکجہتی کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

وکلاءنے عمران خان کے ساتھ یکجہتی اظہار کیا ہے بلکہ احتجاج میں شریک ہونے کی یقین دہا نی بھی کروائی ہے اورمکمل ہڑتال کااعلان بھی کیا ہے ۔وکلاءبرادری کا کہنا ہے کہ پیر کے روز تمام عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائے گااورتمام وکلا عمران خان کے ساتھ احتجاج میں شریک ہوں گے اور اس فرسودہ نظام سے نجات حاصل کرنے کے لیے پھرپور احتجاج کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات