بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی عامر اشفاق نے تیز ترین ففٹی بنا ڈالی

ہفتہ 6 دسمبر 2014 18:59

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستانی عامر اشفاق نے تیز ترین ففٹی بنا ڈالی

کیپ ٹاؤن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6دسمبر۔2014ء) پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عامر اشفاق نے محض 14 گیندوں پر ففٹی بنا کرتیز ترین ففٹی کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ اعزاز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں انگلینڈ کے خلاف حاصل کیا۔ اس سے پہلے یہ اعزاز پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان عبد الرزاق کے پاس تھا۔ انہوں نے 17پر ففٹی بنا رکھی تھی۔

متعلقہ عنوان :