رولونڈ پولیس اور عمر ساند پولیس کا کچی شراب کی فیکٹریوں پر چھاپہ 5افراد گرفتار سینکڑوں لیٹر شراب بر آمد

ہفتہ 6 دسمبر 2014 21:21

ٹنڈوالہیار(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) پیارولونڈ پولیس اور عمر ساند پولیس کا کچی شراب کی فیکٹریوں پر چھاپہ 5افراد گرفتار سینکڑوں لیٹر شراب بر آمد تفصیلات کے مطابق پیارولونڈ پولیس نے کچی شراب کی فیکٹری پر چھاپہ مارکر ایک شخص کو 150لیٹر کچی شراب کے ہمراہ گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

جبکہ عمر ساند پولیس نے بھی کچی شراب فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شاہ پور رضوی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 4افراد کو بھاری تعداد میں شراب کے ہمراہ گرفتار کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :