جنید جمشید، مولانا طارق جمیل آبدیدہ

ہفتہ 6 دسمبر 2014 22:49

جنید جمشید، مولانا طارق جمیل آبدیدہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔6دسمبر۔2014ء) مذہبی سکالر جنید جمشید آج کا شدید تنقید کی زد میں ہیں، اُم المومنین کی شان میں گستاخی کے بعد ملک میں احتجاج اور الزامات لگ رہے ہیں، جنید جمشید نے اس واقعہ پر معافی بھی مانگی ہے ، اس سلسلے میں مولانا طارق جمیل کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ جنید جمشید سے روا رکھے جانے والے سلوک کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :