شکاگو‘یونیورسٹی کاپاکستانی طالبعلم فائرنگ سے قتل
پاکستانی طالب علم کو حملہ آ ورو ں نے لو ٹنے کی کو شش کے دورا ن مز احمت پر قتل کیا
اتوار 7 دسمبر 2014 12:38
شکاگو(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء) امریکی شہر شکاگو کی لویولا یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ امریکی اخبار”شکاگو ٹریبون“ کے مطابق لویولا یونیورسٹی کے پاکستانی طالب علم مطاہر روف کو گولی مار کر ہلاک کیاگیا ہے۔ پاکستانی طالب علم اور اس کے بھائی پر راجرز پارک میں اس وقت دو حملہ آوروں نے حملہ کیا اور لوٹنے کی کوشش کی جب وہ پارک میں چہل قدمی کررہے تھے۔
23سالہ مطاہر روف شکاگو کے ویسٹ پراٹ بلیوارڈ کے 1400 بلاک کارہائشی تھا۔ شکاگو پولیس کے ترجمان تھامس سوینی کا کہنا کہ یہ بلاک یونی ورسٹی سے کچھ ہی فاصلے پر ہے۔ کک کاونٹی کے طبی معائنہ کار نے طالب علم کی موت کی تصدیق کردی جس کا پوسٹ مارٹم کیا جارہا ہے۔ پولیس کے مطابق دو حملہ اوروں نے پاکستانی طالب علم اور اس کے بھائی پر بندوق تان لی اور رقم نکالنے کا حکم دیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
-
سعودی عرب کی غزہ پر اسرائیلی قابض ریاست کے جنگی جرائم کی شدید مذمت
-
امریکی سینیٹ سے یوکرین، اسرائیل، تائیوان کیلئے امدا منظور
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.