ون ویلر کیخلاف مقدمہ درج موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

اتوار 7 دسمبر 2014 15:16

ون ویلر کیخلاف مقدمہ درج موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کیخلاف مقدمہ ..

ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔7دسمبر 2014ء)ون ویلر کے خلاف مقدمہ درج موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیاسٹی پولیس نے دوران گشت چونگی رجانہ روڈ کے قریب چک 328ج ب کی طرف جانے والے موٹر سائیکل سوار شیراز کو قابو کیا جو انتہائی تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلاتے ہوئے ون ویلنگ کررہا تھا ۔

(جاری ہے)

پولیس نے اسے قابو کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔