بچوں کی پسند اور ناپسند جانچنے والا آلہ دریافت،رات کو سر سے لگا دیں پسندیدہ اور ناپسندیدہ کی تصاویر آجائیں گی، امریکی ماہر

اتوار 7 دسمبر 2014 15:22

بچوں کی پسند اور ناپسند جانچنے والا آلہ دریافت،رات کو سر سے لگا دیں ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔7دسمبر۔2014ء) اب والدین مت گھبرائیں‘ وہ اپنی بیٹیوں کی شادی کی پسند و ناپسند بارے تمامتر احساسات سے آشناء ہوسکیں گے۔

(جاری ہے)

امریکی شہری نے ایک آلہ بنایا ہے جس کے تحت والدین رات کو اپنی بیٹی یا بیٹے کے سر پر چھوٹی سی ٹیپ چپکادیں گے جس سے بیٹی یا بیٹے کے دل میں آنے والے تمامتر احساسات‘ خیالات اور تصاویر باآسانی دیکھی جاسکیں گی جس میں ان کے دشمنوں کی تصاویر کیساتھ ساتھ جن کو وہ پسند کرتے ہیں ان کی تصاویر بھی دیکھ سکیں گے اور ان کی پسند و ناپسند کے تحت والدین ان کی شادی بارے بھی فیصلہ کرسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :