این اے 122 دھاندلی کیس ، الیکشن ٹریبونل انگوٹھوں کی تصدیق بارے آج فیصلہ کرے گا

پیر 8 دسمبر 2014 10:59

این اے 122 دھاندلی کیس ، الیکشن ٹریبونل انگوٹھوں کی تصدیق بارے آج فیصلہ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8دسمبر 2014ء) لاہور کا الیکشن ٹربیونل قومی اسمبلی کے حلقے این اے 122 میں دھاندلی کیس کا فیصلہ سنائے گا جس میں انگھوٹوں کے نشانات کی تصدیق کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے گا کہ آیا انگھوٹوں کے نشانات کی تصدیق ضروری ہے یا نہیں ۔

(جاری ہے)

اس حلقے میں قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مدمقابل تھے ۔ عمران خان نے اس حلقے میں شکست کے بعد انتخابی عذرداری کی درخواست جمع کرائی تھی ۔

متعلقہ عنوان :