Live Updates

شہباز شریف کا فیصل آباد میں ہلاکت پر افسوس کا اظہار ، صورتحال اشتعال انگیز بیانات اور جلاﺅ گھیراﺅ کی اپیلوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف

پیر 8 دسمبر 2014 14:26

شہباز شریف کا فیصل آباد میں ہلاکت پر افسوس کا اظہار ،  صورتحال اشتعال ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8دسمبر 2014ء) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے فیصل آباد میںقیمتی جان کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فیصل آباد کی صورتحال اشتعال انگیز بیانات اور جلاﺅ گھیراﺅ کی اپیلوں کا نتیجہ ہے، انہیں قیمتی جان کے ضیاع پر افسوس ہے اور انہوں نے ذمہ دار کو گرفتاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے مسلم لیگی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی اور کہا کہ کارکن صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :