کرینہ کپور کی بچوں کی تعلیم کے لیے مہم

منگل 9 دسمبر 2014 11:39

کرینہ کپور کی بچوں کی تعلیم کے لیے مہم

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) کپور خاندان کی ہونہار بیٹی اور بالی وڈ کی نمبر ون اداکارہ کرینہ کپور اب یونیسف کے ساتھ مل کر بچوں کے حقوق کی آگہی کے لیے کام کریں گی۔کرینہ کپور بالی وڈ کو کئی کامیاب فلمیں دینے کے بعد اب فلاحی کام بھی کریں گی۔

(جاری ہے)

کرینہ کپور کی مقبولیت دیکھتے ہوئے جب یونیسف نے انہیں اپنے ساتھ کام کرنے کی پیشکش کی تو وہ فوراً مان گئیں اور اب وہ بھارت کے گاوٴں گاوٴں جا کر بچوں کے حقوق کی آگہی کے لیے مہم چلائیں گی۔

متعلقہ عنوان :