بلاول بھٹو لورز ورکر آرگنائزیشن تعلقہ سانگھڑ کی تنظیم نو

شاہ نواز پنہور صدر منتخب

منگل 9 دسمبر 2014 13:27

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) بلاول بھٹو لورز ورکر آرگنائزیشن تعلقہ سانگھڑ کی تنظیم نو صدر شاہ نواز پنہور‘ جنرل سیکریٹری سجاد بکٹی‘ یوسی میان کے صدر ذوالفقار بکٹی‘ سینئر نائب صدر فدا حسین جمالی‘ یوسی گجری کے صدر عنصر خٹک‘ شاہ سکندرآباد کے صدر عمران جٹ کو منتخب کیا گیا۔

(جاری ہے)

چک نمبر 10‘ گجری‘ ورکشاپ ودیگر علاقوں کے عہدیداران کے ناموں کا جلد اعلان کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :