زندگی اپنی شرائط پر گزارنے کا انتخاب کیا ہے‘ پوجا بھٹ کا شوہر سے علیحدگی کا اعلان

منگل 9 دسمبر 2014 14:25

زندگی اپنی شرائط پر گزارنے کا انتخاب کیا ہے‘ پوجا بھٹ کا شوہر سے علیحدگی ..

ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 09 دسمبر 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ پوجا بھٹ نے کہا ہے کہ میں نے زندگی اپنی شرائط پر گزارنے کا انتخاب کیا ہے۔ اپنے شوہر سے گیارہ سال کے بعد علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے پوجا بھٹ نے کہا کہ میں زندگی اپنی شرائط اور اصولوں پر جینا چاہتی ہوں اور یہی وجہ ہے کہ میں نے اپنے شوہر سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنی مرضی کی زندگی کا انتخاب کیا ہے۔

(جاری ہے)