سین ایبٹ کرکٹ کے میدانوں میں واپس آگئے

منگل 9 دسمبر 2014 15:34

سین ایبٹ کرکٹ کے میدانوں میں واپس آگئے

سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -9 دسمبر 2014ء ) آنجہانی آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوگزکی موت کا سبب بننے والا باؤنسر کرنے والے سین ایبٹ نے کرکٹ کے میدان میں واپس آگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے ڈومیسٹک چار روزہ ٹورنامنٹ شیفلڈ شیلڈ میں سین ایبٹ نے نیو ساؤتھ ویلز کی نمائندگی کرتے ہوئے کوئنز لینڈ کے خلاف 15اوورز امیں 53رنز کے عوض 2کھلاڑی آؤٹ کیے جبکہ انہوں نے اپنے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر باؤنسر بھی کیا جسے بلے با ز نے جانے دیا ۔

متعلقہ عنوان :