خیبر ایجنسی میں فورسز کی فضائی کاروائی میں ازبک کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک

منگل 9 دسمبر 2014 22:30

خیبر ایجنسی میں فورسز کی فضائی کاروائی میں ازبک کمانڈر سمیت 11 دہشت ..

خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر۔2014ء) وادی تیراہ اور اکاخیل کے علاقے میں افواج پاکستان کی فضائی کاروائی میں ایک ازبک کمانڈر سمیت 11 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کاروائی میں دہشر گردوں کے تین ٹھکانے بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ کاروائی کمانڈر کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاعات ملنے کے بعد ہی کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :