شہرقائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

جمعرات 11 دسمبر 2014 13:04

شہرقائد کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) شہرقائد کے مختلف علاقوں مٰیں زلزلے کے جھٹکے محسو س کیےگئے تاہم کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم لوگ گھروں سے باہر نکل آئے ۔

(جاری ہے)

ْ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 2.5 ریکارڈ کی گئی ۔