سندھ کے قومی کارکنوں کو اغواء کرکے بے دردی سے قتل کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے،جبار جونیجو
جمعرات 11 دسمبر 2014 13:34
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11 دسمبر 2014ء) سندھ کے قومی کارکنوں کو اغواء کرکے بے دردی سے قتل کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے‘ سندھ کے حقوق کی بات کرنے والے خالد محمود سومرو کو شہید کیا گیا۔ یہ بات سندھ ترقی پسند پارٹی سانگھڑ کے ضلعی صدر جبار جونیجو نے پریس کلب سانگھڑ کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر علی ڈنو خاصخیلی‘ جان محمد ابڑو‘ ممتاز منگی‘ جاوید جمالی ودیگر نے خطاب کیا۔
قومی کارکنوں اور خالد محمود سومرو کو سندھ کے حقوق کی بات کرنے پر شہید کیا گیا‘ ریاستی دہشت گردی بند نہ کی تو بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے اعلیٰ عدالتوں سے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے‘ بھوک ہڑتالی کیمپ میں سیکڑوں کارکنوں نے حصہ لیا‘ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.