فیصل آباد ، فائرنگ کیس میں ملوث مزید پانچ ملزمان گرفتار

جمعرات 11 دسمبر 2014 14:04

فیصل آباد ، فائرنگ کیس میں ملوث مزید پانچ ملزمان گرفتار

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11دسمبر 2014ء) فیصل آباد میں فائرنگ کیس میں ملوث مزید پانچ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ کیس میں فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم ابھی تک گرفتار نہیں ہوسکا اور اس کی گرفتاری کیلئے پولیس چھاپے مار رہی ہے ، فیصل آباد سانحے میں گرفتار ہونے والے افراد کی تعداد اب بارہ ہوچکی ہے جن سے پولیس کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :